تازہ ترین خبریںدنیا

شام: “اعزاز” شہر میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعزاز شہرمیں دہشت گردانہ دھماکے میں متعدد عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حلب کے شمالی شہر اعزاز میں بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں کم ازکم 14 عام شہری جاں بحق اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
روسیاالیوم نے خبر دی ہے کہ بم دھماکہ بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
آزاد ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک بچہ سمیت 14 افراد جاں بحق اور28 زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اعزاز شہر ترکی کے سرحد پر واقع ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close