تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

شاہ محمود سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی ملاقات


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فریڈریکا مغرینی نے ملاقات کی ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ فریڈریکا مغرینی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

دوران ملاقات پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے۔

اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم کیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close